ہم کیا کرتے ہیں

شکایات کے لئے ہمیں مفت کال کریں

آپ کی رائے اور شکایت کے لئے 24/7 ہیلپ لائن

COVID-19 WSSP گائیڈ بک

ہمارا مقصد

ویژن

ڈبلیو ایس ایس پی چاہتی ہے کہ ہر کسی کی پینے کے صاف پانی اور صفائی کی بہتر سہولیات تک رسائی ہو اور کوڑا کرکٹ کو بہتر طریقے سے تلف کیا جائے۔

مشن

مقاصد کے حصول کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی مختلف منصوبوں، ٹیوب ویلوں کی پرانی پمپنگ مشینری کی تبدیلی، فلو میٹروں کی تنصیب، تجارتی تنصیبات کی رجسٹریشن اور سیوریج نظام کی دوبارہ ڈیزائننگ پر کام کر رہی ہے۔

اہداف

ڈبلیو ایس ایس پی ایک واضح اور جامع حکمت عملی کے تحت صارفین کو صاف پانی اور خدمات کی فراہمی کے لئے کوششیں کر رہی ہے، خدمات میں تسلسل کے لئے پانی بل وصول کر رہی ہے۔

مقاصد

تمام منصوبوں پر کام جاری ہے جنہیں مقررہ وقت میں اہداف کے حصول کے لئے مکمل کیا جائے گا۔

ہماری آن لائن خدمات / حکمت عملی


اب صارفین یہاں کلک کرکے ویب سائٹ کے ذریعے پانی کے آن لائن بل وصول کرسکتے ہیں۔ لنک کھولنے کے بعد اپنی صارف شناخت درج کریں اور پرنٹ لیں۔

اب صارفین یہاں کلک کرکے ویب سائٹ
کے ذریعے پانی کے نئے رابطے کے لئے
آن لائن درخواست بھیج سکتے ہیں
درخواست جمع کروانے کے بعد ہمارا بلنگ ریپریسنٹیو مزید عمل کے لئے آپ سے رابطہ کرے گا۔

گزرے سالوں میں پشاور شہر کے میونسپل ڈھانچے کو کئی رکاؤٹوں، مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے بشمول فنڈ کی کمی اور تسلسل پرتوجہ۔ پشاور کی موجودہ آبادی اور افغان مہاجرین کی موجودگی کے پیش نظر صوبائی حکومت نے پانی اور صفائی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے وسائل اس طرف منتقل کئے، عالمی بنک کے تکنیکی تعاون، حکومت سے تین سالوں کی مشاورت اور وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد پشاور شہر باسیوں کو پانی وصفائی کی فراہمی کے لئے ایک آزاد اور خود مختار ادارہ قائم کیا گیا۔

دستاویزی

ڈ۱ونلوڈز

This application is for improving municipal services in Peshawar urban area

اب تک کل شکایات حل کی گئیں

پانی کی فراہمی کے شکایات 3066
8209 گندگی
8210 سیوریج ونکاسی آب
19485 کل شکایات
WhatsApp
Hello, we are here for any question, feel free to talk with us